ٹاٹ بافی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ٹاٹ بننے کا کام، زردوزی کا کام، زردوزی کے کام کا جوتا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ٹاٹ بننے کا کام، زردوزی کا کام، زردوزی کے کام کا جوتا۔